Breaking News

ضرورت برائے نمائندگان صدائے دھرتی رحیم یار خان ملک بھر سے نمائندگان /صحافی رابطہ کر سکتے ہیں موبائل نمبر 03006747831

Monday, May 11, 2020

سندھ میں 50اور پنجاب میں 47دن بعد کاروباری ادارے مارکیٹیں کھل گئیے

سندھ میں 50اور پنجاب میں 47دن بعد کاروباری ادارے مارکیٹیں کھل گئی صرف دس فیصد کاروباری مراکز شادی ہال مارکیز بڑی بڑی شاپنگ سینٹر شورومز تاحکم ثانی بند پڑے ہیں
رحیم یارخان سمیت ملک بھر میں عوام نے حکومتی ایس اوپیز ہر عمل درآمد نہ کرکے قانون کی دھجیاں اڑادی۔۔ حتی کہ سرکاری دفاتر اور مالیاتی بینکوں میں ایس اوپیز پر عمل۔نہیں ہورہا۔۔۔ اعجازخا
ن

No comments:

Post a Comment

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے صدر مخدوم اشرف اقبال نے نومنتخب صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل رحیم یارخان سردار عبدالمجیب خان ویہا راجپوت ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری سردار آصف خان عباسی کو مبارکباد

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے صدر مخدوم اشرف اقبال نے نومنتخب صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل رحیم یارخان سردار ...