اسرائیلی فوج کیساتھ جھڑپوں میں فلسطینی شہید
فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں جھڑپوں کے دوران آج اسرائیلی فوج نے ایک لڑکے زید Qaysia کو شہید کردیا۔ یو این این کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جھڑپوں کے دوران چار افراد زخمی بھی ہوئے۔
Unn
No comments:
Post a Comment