Breaking News

ضرورت برائے نمائندگان صدائے دھرتی رحیم یار خان ملک بھر سے نمائندگان /صحافی رابطہ کر سکتے ہیں موبائل نمبر 03006747831

Wednesday, May 13, 2020

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ، تعاون جاری رکھنا ہماری ذمہ داری ہے. آرمی چیف

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ، تعاون جاری رکھنا ہماری ذمہ داری  ہے. آرمی چیف 



 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کے مستقبل کیلئے تعاون جاری رکھنا ہماری ذمہ داری  ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  اس امر کا اظہار آرمی چیف نے سدرن کمانڈ کوئٹہ اورگریژن قرنطینہ سنٹر کے دورے کے دورا ن کیا۔ یو این این کے مطابق آرمی نے ہدایت کی کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں رسائی یقینی بنائی جائے۔ آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں ، پاک افغان بارڈر پر باڑ  لگانے کے عمل پر بریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف  نے گریژن قرنطینہ سینٹر کا بھی دورہ کیا ۔ آرمی چیف  کو کورونا سے متعلق اقدامات  سے آگاہ کیا گیا ۔ آرمی چیف نے کورونا  سے متعلق ریلیف سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے  گفتگو کی۔
Unn

No comments:

Post a Comment

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے صدر مخدوم اشرف اقبال نے نومنتخب صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل رحیم یارخان سردار عبدالمجیب خان ویہا راجپوت ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری سردار آصف خان عباسی کو مبارکباد

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے صدر مخدوم اشرف اقبال نے نومنتخب صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل رحیم یارخان سردار ...