کراچی میں گارمنٹس اینڈ ٹیکساٸیل جنرل ورکرز یونین کا کمپنیون سے مزدورں کو فارغ کرنے پر احتجاج مظاھراہ
تفصيل کے مطابق کراچی کورنگی بلال چورنگی پر بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر اور پرامن احتجاج کیا جس میں سیکڑوں ورکرز شامل تھے,سندھ حکومت کے اعلان کے مطابق دوران لاک ڈاؤن کسی ورکر کو نھیں نکالا جائے گا اور انکو تنخواہیں بھی ادا کی جائیں گی اور ایس او پی کے تحت کمپنیوں میں صحت و صفائی کا مکمل نظام ھوگا, آج مل مالکان نے سندھ حکومت کے بنائے ہوئے قوانین کی مکمل خلاف ورزی کی ہے کورنگی زون سے پانچ لاکھ ورکرز نکال دیے ھیں ھمارا مطالبہ ھے کہ سارے پانچ لاکھ ورکرز کو بحال کیا جائے لاک ڈاؤن کی تنخواہیں بھی نھیں دی گئی ھیں ھمارا مطالبہ ھے کہ فوراً لاک ڈاؤن کی تنخواہیں ادا کی جائیں کیونکہ ھم مزدور کرایے کے مکانات میں رھتے ھیں تیسرا مطالبہ ھمارا ھے جیسا کہ کورونا وائرس پیک پر چل رھا ھے ھماری جان کو کمپنیوں میں خطرہ ہے کیونکہ کمپنیوں میں صحت و صفائی کا ناقص نظام ھے ھم حکام بالا سے گزارش کرتے ھیں کہ مزدور طبقے کی فریاد سنی جائے
عبد الباسط جاگیراڻي
گارمینٹ اینڈ ٹیکسٹائل جنرل ورکرز یونین جنرل سیکریٹری
No comments:
Post a Comment