صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان رائے مظہر حسین کھرل ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری وکلاء اتحاد چوہدری خالد جاوید ندیم ایڈووکیٹ کورونا وباء سے بچاؤ کے لیے احاطہ عدالت میں کلورین سپرے کروا رہے ہیں. تاکہ وکلاء صاحبان اور احاطہ عدالت سے منسلک افراد اس کورونا وباء سے محفوظ رہ سکیں.
No comments:
Post a Comment