اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گزشتہ روز ال پاکستان ریجنل نیوز پیپر سوسائٹی کے مرکزی صدر غلام مرتضی جٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پا کستان بھر کے ریگولر ریجنل نیوز پیپرز کے حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کریں گے لوکل اخبارات کی صنعت کو کامیاب بنانے میں. اپنا کردار ادا کریں جہاں کسی اخبار نویس کو کسی قسم کی رہنمائی کی ضرورت ہو APRNS سے رابطہ کر سکتا ہے اب ہم ریجنل اخبارات کی استعداد کار بڑھانے کے لیے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل ای پیر نیوز بولیٹن لائیو کے استعمال کے جدید طریقے روشناس کرانے کے لیے پاکستان بھر میں ٹریننگ سیشنز کرائیں اب اس سلسلے میں کے پی صوبہ کے اخبارات سے جلد میٹنگ کا اعلان کیا جائے گا

No comments:
Post a Comment